تلنگانہ کے محکمہ سیاحت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ہیلی کاپٹر سے حیدرآباد کے نظارہ کا آغاز کیا گیا ہے جو 30اپریل تک جاری رہے گا۔علاوہ
ازیں 9تا14مئی بھی یہ سہولت دی جائے گی ۔ حیدرآباد کے اہم سیاحتی مقامات کا 1500فٹ کی اونچائی سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ اندرون10منٹ نظارہ کیا جاسکتا ہے۔